the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 6 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) فیس بک پر خاتون کے نام سے دوستی کے جال میں پھنس کر حیدرآباد کے ایک سافٹ ویئر ملازم نے 2.36 کروڑ روپے گنوا دیے۔ جعلی “فیس بک اسٹور” کے ذریعے منافع کا لالچ دے کر تقریباً ساڑھے تین ماہ میں اس سے رقم منتقل کروائی



گئی۔اے پی کے فائل کے ذریعے فیس بک جیسی ایپ انسٹال کروانے کے بعد اسے ٹریڈنگ کے نام پر سرمایہ کاری کرائی گئی، مگر رقم نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کئی ماہ بعد دھوکہ دہی کا احساس ہونے پر متاثرہ شخص نے سائبرآباد سائبر کرائم پولیس سے رجوع کیا، جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.