: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کے لیے تمل ناڈو اور کیرالہ میں جو حمایت مل رہی ہے اس سے لوگوں کا حوصلہ کافی بڑھ رہا ہے اور کانگریس تنظیم میں نئی توانائی
پیدا ہو رہی ہے کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ گزشتہ پانچ دنوں سے اس یاترا میں شامل ہیں اور ہر روز 5000 سے زیادہ لوگ اس یاترا میں شامل ہو رہے ہیں۔