the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسلام آباد، 21 جولائی (یو این آئی) اسلام آباد کی ایک ضلعی اور سیشن عدالت نے 25 مئی کو پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے دوران مبینہ تخریب کاری سے متعلق 10 مقدمات میں پارٹی صدر عمران خان کی عبوری ضمانت میں 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے بعد عمران خان



کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 15 مقدمات درج ہیں جمعرات کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج کامران بشارت مفتی نے سماعت کے آغاز پر سابق وزیراعظم کی جانب سے ذاتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی سماعت کی اور 10 مقدمات میں ان کی عبوری ضمانت میں 30 جولائی تک توسیع کردی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.