: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو بتانا چاہئے کہ انہوں نے چینی مداخلت کے دوران ملک کی شان کھادی کے ترنگے کو مسترد کرتے ہوئے چین میں بنے پولیسٹر کے ترنگے کو
درآمد کرنے کا فیصلہ کیوں کیا مسٹر راہل گاندھی نے جمعہ کو ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ مسٹر مودی کو چین سے جھنڈا درآمد کرنے کی بات خوب دیکھ رہی ہے لیکن اس حقیقت سے آنکھیں چرا رہے ہیں کہ چین نے ملک کی زمین پر قبضہ کر لیا ہے۔