: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے دوران انتخابی عمل کی شفافیت کے لیے الیکشن کمیشن نے ایگزٹ پول پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن افسر آر وی کرنن کے مطابق، یہ پابندی 6 نومبر صبح 6 بجے سے 11 نومبر شام 6:30 بجے تک نافذ
رہے گی۔یہ پابندی تمام پرنٹ، ٹی وی، ریڈیو، سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاگو ہوگی۔ آر وی کرنن نے واضح کیا کہ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے دو سال تک قید، جرمانہ یا دونوں کی سزائیں ہو سکتی ہیں۔واضح رہے کہ جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں ووٹنگ 11 نومبر کو ہوگی۔