: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 14 ستمبر (یو این آئی) تاریخ اسلام اور مسلم دنیا کی دانشور خواتین کے کارناموں سے نئی نسل کو واقف کرانے کے لیے یکم تا 3 اکتوبر نمائش کا
اہتمام کیا گیا- توقع ہے کہ بیرسٹراسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے-