the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع پر جنگلی جانورون کے تحفظ کے لئے کام کرنے والے تمام افراد کو مبارکباد دی  بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا کہ "عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع پر میں ان تمام لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو جنگلی جانوروں کے تحفظ کے لئے کام کرتے ہیں۔ خواہ وہ شیر ہو ، چیتےہو یا تیندوے، ہندوستان میں



مختلف جنگلی جانوروں کی آبادی میں خاطر خواہ اضافہ ہورہا ہے۔ ہمیں اپنے جنگلات کی حفاظت اور جانوروں کی محفوظ پناہ گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔
اقوام متحدہ نے 3 مارچ ، 2013 کو ایک قرار داد منظور کرکے اس دن کو ہر سال ورلڈ وائلڈ لائف ڈے منانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں جنگلات کی زندگی اور نباتات کے بارے میں لوگوں کا شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.