the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رامپور:29نومبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)کے سینئر لیڈر و سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے کسی پارٹی کا نام لئے بغیر کہا کہ جس طرح سے ظلم ڈھائے جارہے ہیں اس طرح سے تو ہٹلر نے بھی



یہودیوں کے ساتھ ایسا ظلم نہیں کیا تھا ایس پی لیڈر نے کہا کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ عوام پر ظلم و زیادتی کرنا حکومتوں کا کام ہے اور اگر انہیں یہ پتہ ہوتا تو وہ اپنے 50سالہ زندگی میں کئی اور تاریخ لکھ سکتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.