the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
محترم المقام جناب برہان الدین اویسی، ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ اعتماد  کی سرپرستی میں آج سے حلقہ قطب اللہ پور میں روزنامہ اعتماد اردو کو دوبارہ لانچ کر دیا گیا۔ اس موقع پر مقامی عوام اور اردو قارئین میں خوشی و مسرت کی لہر دیکھنے میں آئی۔ مقامی افراد طویل عرصے سے روزنامہ اعتماد کو اپنے علاقے تک دوبارہ پہنچانے کا مطالبہ کر رہے تھے اور اخبار کی دوبارہ دستیابی پر انہوں نے خوشی کااظہار کیا۔ مقامی قارئین کا کہنا تھا کہ



موجودہ دور میں روزنامہ اعتماد سچ، حق اور انصاف کی آواز کے طور پر اپنی ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ عوام نے امید ظاہر کی کہ اعتماد اخبار کی دوبارہ اشاعت اور حلقہ قطب اللہ پور میں دستیابی سے اردو زبان سے وابستہ قارئین کو مستند اور بروقت خبریں حاصل ہوں گی۔ عوام نے روزنامہ اعتماد اردو کے انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس اقدام کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ حلقہ قطب اللہ پور میں اخبار کی دوبارہ شروعات اردو قارئین کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.