: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لوگ وزیر
اعظم نریندر مودی کے دیو نارائن مندر میں لفافے میں 21 روپے چڑھانے والے ان کے بیان سے اتنے ناراض ہیں کہ انہوں نے اس معاملے پر ا ن کے خلاف مقدمہ درج کر ایا ہے۔