the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ طلبہ کو درکار تمام اشیاء بروقت فراہم کی جائیں تاکہ وہ پوری توجہ کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکیں۔ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں تعلیمی، بی سی، ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتی فلاحی محکموں کے تحت طلبہ کو فراہم کی جانے والی اشیاء کی مرکزی خریداری (سنٹرلائزڈ پروکیورمنٹ) کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس پالیسی سے بے ضابطگیوں پر قابو پانے اور شفافیت



بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ معیار اور بروقت فراہمی پر خاص توجہ دی جائے اور تمام اشیاء 15 جون تک طلبہ کو فراہم کی جائیں۔ ساتھ ہی سپلائرز کو ادائیگیاں فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔ طلبہ میں اشیاء کی تقسیم کے لیے منڈل سطح پر نوڈل آفیسر مقرر کرنے، فوٹو اور ویڈیو کے ذریعے نگرانی کرنے اور طلبہ سے معیار کے بارے میں فیڈبیک لینے کی بھی ہدایت دی گئی۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے عہدیداران شریک ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.