: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو گیان واپی کیس کی سماعت کے دوران وارانسی کے ضلع مجسٹریٹ کو حکم دیا کہ احاطے میں مقامی عدالت کے نشان زد کئے گئے شیو لنگ مقام کی
وہ حفاظت کو یقینی بنائے سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ گیانواپی مسجد میں نماز اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کے لیے داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی معاملے کی اگلی سماعت جمعرات کو ہوگی۔