the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جمعرات کے دن پایل عبد اللہ جو جموں و کشمیر کے سابق وزہر اعلی کی اہلیہ ہے ۔انہوں نے دہلی ہائی کورٹ سے طلاق کی درخواست  کی ہیں ۔ جسٹس سدھارت مریدل اور دیپاشرما کے زیر نگرانی ایک بنچ نے پایل کو ایک نوٹس جاری کی ۔

جس میں ان سے کہا گیا کہ اس کیس کی اگلی سماعت 23اپریل سے قبل جواب داخل



کریں۔
عمر عبد اللہ کے وکیل نے کورٹ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کورٹ نے انہیں سنوائی کی تاریخ دی ہے جبکہ وہ دونو ں پھر سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔
عمر عبد اللہ کے وکیل نے کہا کہ عمر کے پاس دوبارہ شادی کرنے کا ایک راستہ ہے۔عمر عبد اللہ سے طلاق کے عوض ان سے رقم کی مانگ کی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ان کی شادی بد قسمتی سے ٹوٹ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.