the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کوویڈ ویکسین لینا محفوظ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 25 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مزدور ، کسانوں اور محنت کش ہی ہندوستان کی اصل طاقت ہیں اور ان کو بااختیار بنانے سے ہی ملک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے مسٹر گاندھی نے پیر کو جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا’’ہندوستان کی طاقت مضبوط معیشت ، نوجوانوں کو روزگار اور معاشرتی ہم آہنگی ہے۔ اگر مسٹر مودی اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کی مدد کرکے ملک کو کھوکھلا کرنے کی بجائے کسانوں ، مزدوروں اور محنت کشوں کا تحفظ کیا جاتا تو چین کی ہماری سرزمین پر نگاہ ڈالنے کی ہمت نہیں ہوتی‘‘۔
انہوں نے ایک ویڈیو میں کہا’’چین جانتا ہے کہ ہندوستان میں اس کی طاقت کسان مزدوراور محنت کش طبقہ ہے جنھیں کمزور کیا جارہا ہے۔اگر اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہندوستان کی اصل طاقت کسانوں ، مزدوروں ، محنت کشوں کو کمزور نہیں کیاگیا تو پھر اس کی ہمت ہماری طرف آنکھ اٹھاکر دیکھنے کی نہیں ہوتی ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.