the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 10؍ جون (یو این آئی )عروس البلاد ممبئی میں گزشتہ شب پیش رونما ہونے والے سانچہ گیارہ افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں - راحت رسانی آپریشن جاری ہے  گزشتہ شب ۱۱؍ بجے ممبئی میں ہونے والی شدید طوفانی بارش کے سبب کلکٹر کمپائونڈمالونی ملاڈ ویسٹ میں حادثہ کا شکار ہونے والی تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی تھی ، اس عمارت میں۳؍ فیملی رہائش پذیر تھیں ۔اس حادثہ میںخواتین اور بچوں سمیت ۱۱؍ افراد شہید اور ۷؍ زخمی ہوئے تھے۔
اسی درمیان آج جمعرات سہ پہر 3؍بجے مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی ) کی قیادت میں مولانا محمد اسلم قاسمی ،مفتی افضل حسین قاسمی،حافظ



محمد عرفان ،ڈاکٹر اسرار احمد،مولانا ظہیر الدین قاسمی،مولانا نذیر الاسلام قاسمی،مولانا وسیم قاسمی،محمد انس،حافظ سعید،حافظ کلام نابینا،اقبال بھائی ،نورالدین بھائی وغیرہ پر مشتمل ایک وفد نے دورہ کیا ۔
مولانا حلیم اللہ قاسمی نے متاثرین سے ملاقات کی اورمیونسپل عملہ کی طرف سےخالی کرائے گئے متصلہ عمارت کے مکینوںجوحادثہ میں متاثر50؍ افراد کو محفوظ مقام پر پہونچا دیا کہ تین روز کے طعام کی ذمہ داری لیتے ہوئے مقامی ذمہ داروں کو ہدایت دی کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ان کے لئے راشن بھی فراہم کیا جائےنیززخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیئے درکار جن دوائیوں کی ضرورت ہو اس کا آپ میڈیکل اسٹورسے انتظام کیجئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.