: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد شہر میں برقی ملازمین نے خیرت آباد کے دفتر ودیوت سودھا کے سامنے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا، جس میں اپنے مسائل کے حل کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ انہوں نے اجرت پر نظر ثانی اور کاریگروں کے مسائل حل کرنے کا
مطالبہ کیا۔ اس احتجاج میں مختلف اضلاع سے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جس کی وجہ سے ودیوت سودھا کے آس پاس کے علاقوں میں زبردست ٹریفک جام ہوگیا۔ خیریت آباد پنجاگٹہ روڈ پر بڑے پیمانے پرٹرافک جام کا منظر سامنے آیا اور مسافروں کو جس میں مسلم روزہ دار بھی موجود تھے انکو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔