the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کے روز آسام سے راجیہ سبھا کی دو اور تمل ناڈو کی چھ نشستوں کے لیے 19 جون کو انتخابات کا اعلان کیا، جن کے موجودہ منتخب اراکین کی مدت جون جولائی میں ختم ہو رہی ہے۔ ان نشستوں کے انتخاب کا نوٹیفکیشن 2 جون کو جاری کیا



جائے گا۔ 
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان نشستوں کے موجودہ منتخب اراکین کی مدت 14 جون اور 24 جولائی کو ختم ہو رہی ہے۔ 
الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ان نشستوں پر الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی بروز پیر 9 جون تک بھرے جا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.