the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،18نومبر:- جنتادل (یو) کے باغی لیڈر شرد یادو نے آج کہا کہ گجرات اسمبلی انتخابات میں ان کاگروپ کانگریس کے ساتھ مل کر ’آٹورکشہ‘ کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑے گا۔

مسٹر یادو نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کے ساتھ مل کر



الیکشن لڑنے کے سلسلے میں دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت پوری ہوچکی ہے اور اس سلسلے میں رسمی اعلان کانگریس کی جانب سے کیا جائے گا۔
ان سے جب یہ پوچھا گیا کہ وہ گجرات میں کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے تو انہوں نے کہا کہ اس کا اعلان بھی کانگریس لیڈر ہی کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.