the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ بھر کی 105 بلدیات میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا ہے، جبکہ مزید 11 بلدیات میں چیئرمین کے انتخابات مؤخر کر دیے گئے۔ جن 105 بلدیات میں انتخابات ہوئے، ان میں سے 84 پر کانگریس نے قبضہ جما لیا، 17 پر بی آر ایس کامیاب رہی، ایک نشست بی جے پی کے حصے میں آئی، جبکہ



تین مقامات پر آزاد امیدوار چیئرمین منتخب ہوئے۔
واضح رہے کہ مجموعی طور پر 116 بلدیات کے لیے اسی ماہ کی 11 تاریخ کو انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ نتائج کے وقت 90 مقامات پر مختلف جماعتوں کو واضح اکثریت حاصل تھی، جبکہ 36 جگہوں پر ہنگ صورتحال پیدا ہوئی۔ بعد ازاں جماعتوں کے درمیان اتحاد اور آزاد امیدواروں کی حمایت سے بعض میونسپلٹیوں میں چیئرپرسن منتخب کیے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.