: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے الیکشن کمیشن پر زور دیا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو کرناٹک میں انتخابی مہم چلانے پر پابندی لگائے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ پی ایم مودی ریاست میں مذہب کی بنیاد پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’قانون پڑھیں… انتخابی مہم میں اگر کوئی مذہب کے نام پر، مذہبی بنیادوں پر بات کرتا ہے تو پابندی لگائی جائے۔‘‘