: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو ، 20 ستمبر (یو این آئی/اسپوٹنک) روسی شہر پرم کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص کی پیر کی صبح فائرنگ میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان سویتلانا
پیٹرینکو نے یہ اطلاع دی اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں مسٹر پیٹرینکو نے بتایا کہ آٹھ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔