the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

میدوگوری/25جولائی(ایجنسی) نائیجیریا کی ایک مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہید ہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران اس خود کش حملہ کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو



کے دارالحکومت 
Maiduguri میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔
فوج کے ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلہ میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ابھی تک کسی شدت پسند تنظیم نے اس حملہ کی ذمہ داری نہیں لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقہ میں بوکو حرام کا دبدبہ ہے ،ممکن ہے اسی تنظیم نے یہ واقعہ انجام دیا ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.