the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیویارک/19ستمبر(ایجنسی) مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات ہوئی ہے۔ مصری حکام کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان نیویارک میں ہونے والی اس پہلی ملاقات میں مشرق وُسطیٰ امن عمل پر بات ہوئی۔ السیسی کے دفتر کے مطابق انہوں نے اس مسئلے کے ایک جامع



حل کے لیے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا۔ عالمی رہنما اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں۔

ملاقات کے دوران 2014 سے موقوف امن عمل کو دوبارہ شروع کرنے ، فلسطینی ریاست کے قیام اور جانبین کے بیچ تصفیہ کے عمل کو کامیاب بنانے کے لیے "مطلوبہ ضمانتوں کی فراہمی" پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.