: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قاہرہ، 21 اگست (یو این آئی) مصر نے 27 جولائی سے 17 اگست کے درمیان غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان سے بھرے 288, 1 ٹرک بھیجے ہیں یہ اطلاع مصری وزارت خارجہ کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ شماریاتی چارٹ میں دی گئی ہے چارٹ سے پتہ چلتا ہے
کہ امدادی سامان لے جانے والے تقریباً 5000 ٹرک ابھی بھی غزہ میں داخل ہونے کے منتظر ہیں وزارت کے مطابق، مصر نے اکتوبر 2023 سے غزہ میں 550000 ٹن طبی امداد اور خوراک پہنچانے میں مدد کی ہے ، جو اس علاقے میں بھیجی جانے والی کل انسانی امداد کا تقریباً 70 فیصد ہے۔