the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 25 نومبر (یو این آئی) گردابی طوفان 'نیوار' کے سبب تمل ناڈو کے چنئی میٹروپولیس اور نواحی علاقوں سمیت متعدد علاقوں میں گزشتہ شام سے موسلا دھار بارش ہورہی ہے چنئی اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں مختلف مقامات پر سڑکوں اور رہائشی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور متعدد مقامات پر پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ سڑکیں پانی میں ڈوب جانے کی وجہ سے دو پہیہ گاڑی چلانے والوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
آفات کے انتظام کی تربیت یافتہ کمانڈو سمیت ہزاروں پولس اہلکاروں کو ساحلی



چنئی، کانشی پور، چینگلپیٹ، تریویلور اور کڈلور اضلاع میں تعینات کیا گیا ہے۔
ریاستی حکومت نے طوفان سے متاثرہ 7 اضلاع میں چلنے والی بسوں کا آپریشن ردکردیا ہے۔ ریلوے نے مضافاتی ای ایم یو ٹرین کی خدمات کے ساتھ ہی متعدد ایکسپریس ٹرینوں کو منسوخ کردیا ہے۔
دریں اثناء، ریاستی حکومت نے بدھ کے روز یہاں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ نے چمبیرمبکم آبی ذخائر کے گیٹ کھولنے اور ادیار ندی کے کنارے نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو کسی وہاں سے منتقل کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.