the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
چیف ایڈیٹر روزنامہ اعتماد جناب برہان الدین اویسی نے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن  کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والے روزنامہ اعتماد کے سینئر سب ایڈیٹر سید بلال احمد نوید اور میدک کے نمائندہ حافظ ایم اے قیوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد سید بلال احمد نوید اور حافظ ایم اے قیوم نے روزنامہ



اعتماد کے صدر دفتر پہنچ کر  چیف ایڈیٹر جناب برہان الدین اویسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں صحافیوں کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز روزنامہ اعتماد کے لیے باعثِ فخر ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں اسی جذبے اور دیانت داری کے ساتھ انجام دیتے رہیں گے۔اس موقع پر ادارے کے تمام عملہ اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نمائندے بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.