the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی7 فروری(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا سے مبینہ طور پر غیر ملکی جائیداد ررکھنے سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملے میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن بھی پوچھ گچھ کی۔ 



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ای ڈی نے مسٹر واڈرا سے بدھ کو قریب ساڑھے پانچ گھنٹے پوچھ گچھ کرنے کے بعد انھیں جمعرات کو دوبارہ بلایا تھا۔ آج دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی جاچکی ہے اور لنچ کے بعد ان سے دوبارہ پوچھ گچھ ہوگی۔ مسٹر واڈرا سے ای ڈی کے ایک جوائنٹ ڈائریکٹر اور دو ڈپٹی ڈائریکٹر پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ یہ معاملہ لندن میں ایک جائیداد سے جڑا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.