the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) چھتیس گڑھ میں سرکاری افسران کے بارہ سے زیادہ مقامات پر چھاپے مار ے  جو مبینہ طور پر غیر متناسب اثاثوں (ڈی اے) کیس کے سلسلے میں وزیر آعلی



بھوپیش بگھیل کے قریبی بتائے جاتے ہیں۔

آئی اے ایس افسران جے پی موریہ اور رانو ساہو کے احاطے ان لوگوں میں شامل ہیں جن کے گھر پر سنٹرل اینٹی منی لانڈرنگ ایجنسی چھاپے مار رہی ہے۔ ای ڈی کی ٹیم تین آئی پی ایس عہدیداروں کے احاطے میں بھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.