: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) منی لانڈرنگ کے معاملات کی جانچ کرنے والی مرکزی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کو نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس صدر
سونیا گاندھی سے دوسرے دن پوچھ گچھ کی ای ڈی کی کارروائی کے خلاف کانگریس کارکنوں کے احتجاج کے درمیان، محترمہ گاندھی ایجنسی کے سمن پر بیان دینے کے لیے صبح ایجنسی کے دفتر پہنچیں۔