the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد8مارچ(یواین آئی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتاکو دہلی شراب پالیسی معاملہ میں نوٹس جاری کی ہے ان سے 10مارچ کو حاضر ہونے کی درخواست کی گئی ہے ایجنسی کی جانب سے حیدرآبادی



تاجرارون رامچندرپلائی کی گرفتاری کے بعد ان کو یہ نوٹس جاری کی گئی ہے ای ڈی نے منگل کو دہلی کورٹ میں ریمانڈ رپورٹ داخل کرتے ہوئے کہا تھا کہ پلائی بڑے پیمانہ پررشوت کی ادائیگی کے اس سارے معاملہ اورجنوبی گروپ کے قیام کے اہم افراد میں سے ایک ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.