: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دکن کرانیکل ہولڈنگس لمیٹڈ کے سابق چیئرمین اور پروموٹر ٹی وینکٹ رامی ریڈی کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چہارشنبہ کی صبح منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں گرفتار کرلیا ہے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ
نے دکن کرانیکل کے سابق ڈائریکٹر کے ایر اور اڈیٹر مانی اومن کو بھی گرفتار کیا۔ جانچ ایجنسی کے مطابق ریڈی اور دیگر نے فرضی دستاویزات پیش کرکے بعض بینکوں کو دھوکہ دیا تھا۔ ای ڈی کے عہدیداروں نے وینکٹ رام ریڈی کو گرفتار کرنے سے پہلے منگل کو دیگر دو افراد سے پوچھ تاچھ کی تھی۔