the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
استنبول، 14 دسمبر (رائٹر) پچاس سے زائد مسلم ممالک نے یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی کے طور پر تسلیم کرنے کے لئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مشرقی یروشلم کو فلسطین کی دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔




style="text-align: right;">یہاں 50 سے زائد مسلم ممالک کی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کرنے والے ترکی کے صدر طیب ارضگان نے کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے قدم کے بعد واشنگٹن نے اسرائیل۔
فلسطینی جدوجہد کو ختم کرنے کی کوششوں میں ثالث کے طور پر اپنے کردار کو بھی ختم کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.