: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزارت برائے محنت اور روزگار نےغیرمنظم شعبے کے ورکروں کو 14 کروڑ سے زائد ’ای-شرم ‘کارڈ جاری کیے ہیں۔ مرکزی وزیر برائے محنت اور روزگار
بھوپیندر یادو نے ہفتے کے روز ٹویٹ کر کے یہ معلومات فراہم کرتے ہوئےکہا کہ صرف چار ماہ میں یہ کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 14 کروڑ دو لاکھ 92 ہزار 825 ورکروں کو ای-شرم کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں ۔