the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 14 مارچ :- آندھراپردیش کو خصوصی درجہ دینے اور کاویری بورڈ کی تشکیل کے مطالبے کے ساتھ مودی حکومت کی حلیف پارٹی تیلگو دیشم اور اپوزیشن کے ہنگامہ کی وجہ سے آج مسلسل آٹھویں دن راجیہ سبھا کی کاروائی نہیں چل پائی اور اسے کل تک کے لئے ملتوی کرنا



پڑا۔

اس طرح بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ میں ابھی تک ایک دن بھی قانون سازی کا کوئی کام نہیں ہوسکا۔
صبح ایوان کی کاروائی کے آغاز میں مشہور زمانہ سائنس داں اسٹیفن ہاکنگ اور ایک سابق رکن وی پی ایم سوامی کو تعزیت پیش کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.