: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوریا پیٹ ضلع کے مرکز میں بدھ کو شدید بارش ہوئی۔ رات نو بجے سے آدھی رات تک ہونے والی
بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ سڑکوں پر سیلابی پانی رک گیا ہے۔ موٹر سائیکل سوار ٹریفک میں پھنس گئے۔ نہریں بہہ جانے سے کچھ گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔