the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع

حیدرآباد کے مضافاتی علاقے شاہ میرپیٹ میں آوٹر رنگ روڈ  پر ہیر کی علی الصبح ایک دل خراش حادثہ پیش آیا، جہاں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور ڈرائیور  اندر ہی پھنس کر زندہ جل گیا۔اور ڈرائیونگ سیٹ پر اس کا ڈھانچہ بچ گیا.اطلاعات کے مطابق کار شامیرپیٹ سے کیسرا کی سمت جارہی تھی کہ اچانک اس میں شارٹ سرکٹ ہوا، جس کے نتیجے میں چند ہی لمحوں میں



پوری گاڑی شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔ آگ کی شدت سے کار کے دروازے آٹومیٹک طور پر لاک ہوگئے اور ڈرائیور بروقت باہر نہ نکل پانے کے باعث موقع پر ہی جھلس کر ہلاک ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جب وہ موقع پر پہنچی تو گاڑی مکمل طور پر جل کر راکھ ہو چکی تھی اور اندر صرف ڈرائیور کا ڈھانچہ ہی موجود تھا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا، جبکہ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے حادثے کی وجوہات کی تفتیش شروع کردی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.