: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (ذرائع) دروپدی مرمو ملک کی پہلی خاتون قبائلی صدر بن گئی ہیں۔ تیسرے راؤنڈ کے بعد، دروپدی مرمو 50 فیصد کا ہندسہ عبور کر لیا ہے، حالانکہ ابھی ووٹوں کا ایک اور راؤنڈ گننا باقی ہے۔ صدارتی انتخاب میں دروپدی نے
مخالف امیدوار یشونت سنہا کو بڑے فرق سے شکست دی۔ صدارتی انتخاب میں اپوزیشن کے امیدوار یشونت سنہا نے دروپدی مرمو کو ان کی جیت پر مبارکباد دی ہے۔ سنہا نے کہا، "میں صدارتی انتخاب میں دروپدی مرمو کو ان کی جیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔