the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ میں میونسپل انتخابات کے پیش نظر ریاستی الیکشن کمیشن نے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ریاست کی چھ میونسپل کارپوریشنوں اور مختلف میونسپلٹیوں میں مسودہ ووٹر فہرست جاری کر دی ہے۔
یہ مسودہ ووٹر فہرست ضلع کلکٹر، آر ڈی او اور تحصیلدار دفاتر کے علاوہ متعلقہ میونسپل کارپوریشن اور



میونسپلٹی دفاتر کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ میونسپل وارڈز اور تمام پولنگ مراکز پر بھی اس فہرست کو شائع کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسودہ ووٹر فہرست کا بغور جائزہ لیں اور اگر کسی قسم کے اعتراضات ہوں تو مقررہ وقت میں درج کروائیں۔ موصول ہونے والے اعتراضات کی جانچ اور ان کے ازالے کے بعد اسی ماہ کی 10 تاریخ کو حتمی ووٹر فہرست جاری کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.