the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/26مارچ(ایجنسی) ٹی ڈی پی، سی پی آئی اور ٹی جے ایس تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی حمایت کریں گے، اس سے راہل گاندھی کی قیادت والی کانگریس کو تلنگانہ میں تلنگانہ راشٹراسمیتی (ٹی آرایس) سے مقابلے کے لیے کچھ طاقت حاصل ہوئی-
یہ پارٹیاں گذشتہ سال دسمبر میں



اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس کی قیادت "پرجا کٹمبی" کا حصہ تھی لیکن انکے درمیان 11 اپریل کے لوک سبھا انتخابات کے لیے کوئی رسمی اتحاد نہیں ہے، کانگریس اب ریاست کی سبھی 17 سیٹوں پر انتخاب لڑرہی ہے-
آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو نے تلنگانہ میں انتخابات نہیں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.