the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی ’ڈبل انجن‘ حکومت کے نعرے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں ہر روز جس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ بی جے پی



کی ’ڈبل انجن‘ حکومت ’جنگل راج‘ کی گارنٹی ہے آج سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مسٹر گاندھی نے کہا ’’ بی جے پی اور مودی میڈیا مل کر کیسے ’جھوٹ کا کاروبار‘ کر رہے ہیں، اتر پردیش میں امن و امان کی صورتحال اس بات کی سب سے بڑی مثال ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.