: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سکندرآباد کے کنٹونمنٹ حلقہ کے کلاسک گارڈنز میں اہل مستفیدین کو ڈبل بیڈروم مکانات کے الاٹمنٹ دستاویزات دے گئے۔اس پروگرام میں 155 مستفیدین کو ڈبل بیڈروم گھروں
کے الاٹمنٹ دیے گئے، جن میں مریڈپلی کے اے سی ایس نگر، اولڈ مریڈوپلی، سائی چرن کالونی، اور کٹامیسما سکندرآباد شامل تھے۔ پروگرام میں حصہ لینے والے اہم شخصیات میں وزیر پونم پربھاکر، رکن اسمبلی گنیش دیگر لیڈرس اور حکام شامل تھے۔