: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31اگسٹ(ایجنسی) سوئزرلینڈ کی صدر Doris Leuthard کا ہندستان آنے کے بعد آج راشڑپتی بھون میں ان کا استقبال کیا-اس دوران صدر رامناتھ کوویند اور وزیر اعظم نریندر مودی موجود تھے. سوئس صدر کے تین دن کے دورے کے
دوران، دونوں ممالک کاروباری، سرمایہ کاری اور اقتصادی مسائل سمیت دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ترجیح دے رہے ہیں. مانا جار ہا ہے کہ اس دوران سوئس بینک میں جمع ہندوستانی لوگوں کے کالے دھن پر بھی تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے.