the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیو یارک،14 ستمبر (یواین آئی) آسٹریا کے دنیا کے 3 نمبر ٹینس کھلاڑی ڈومنک تھیئم نے یو ایس اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور اس کے ساتھ ہی وہ یو ایس اوپن سنگلز ٹائٹل جیتنے والے آسٹریا کے پہلے کھلاڑی بن گئے یہ تھیئم کا پہلا



گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔
انہوں نے سنسنی خیز فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو کو 2-6 ، 4-6 ، 6–4 ، 6–3 ، 7-6 سے شکست دی۔
یو ایس اوپن کی تاریخ میں 71 سال کے بعد فائنل میں پہلے دو سیٹ گنوانے کے بعد کسی کھلاڑی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.