: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سیما حیدر نامی پاکستانی خاتون جو اپنے چار بچوں کے ساتھ اپنے پریمی سچن سنگھ کے ساتھ شادی کرنے کے لئے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوئی تھی، اس نے کہا کہ وہ
پاکستان واپس نہیں جانا چاہتی اور سچن سے شادی کرنا چاہتی ہے، جس سے اس کی ملاقات آن لائن گیم PUBG کے ذریعے ہوئی تھی۔ خاتون کو پیر کو گریٹر نوئیڈا سے گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ مبینہ طور پر گزشتہ ماہ نیپال کے راستے ہندوستان میں داخل ہوئی تھی۔