the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،4ستمبر:-انسانی خدمات میں ڈاکٹروں کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے جہان آباد سے رکن پارلیمنٹ اور لوک سمتا پارٹی (ارون گروپ) کے صدر ڈاکٹر ارون کمار نے کہا کہ صحیح معنوں میں ڈاکٹرس حضرات بغیر کسی امتیاز کے انسانوں کی خدمت کرتے ہیں اور اس سے بہتر کوئی خدمت نہیں ہوسکتی۔


right;">یہ بات انہوں نے بہار ڈاکٹرس فورم کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہاکہ انسان کی صحت مند زندگی میں ڈاکٹروں کا رول کافی اہم ہوتا ہے اس لئے اس روئے زمین پر ڈاکٹر کو بھگوان کا درجہ دیا جاتا ہے اور صحیح معنوں میں ڈاکرس انسان کو ایک نئی زندگی عطا کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.