the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 20 مارچ (یو این آئی) در اور منیتر کر گم (ڈی ایم کے) کے ارکان پارلیمنٹ کنیموزی، ٹی شیوا اور ان کے دیگر ساتھی ارکان پارلیمنٹ نے انتخابی حلقوں کی حد بندی کے معاملے پر جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں احتجاج و مظاہرہ کیا ڈی ایم کے



کا کہنا ہے کہ حد بندی میں تمل ناڈو کے مفادات پر منفی اثر پڑے گا نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محترمہ کنیموزی نے کہا، " ہمارے لیڈر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن حد بندی اور ریاستوں کے مفادات پر ممکنہ اثرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.