the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 28 جولائی (ایجنسی) ڈراوڈ منیتر كشگم کے صدر اور تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی ایم کروناندھی کی طبیعت آدھی رات میں بگڑنے کے بعد ہفتہ کی صبح یہاں Kauvery hospital کاویری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔مسٹر کروناندھی بخار اور



پیشاب میں انفیکشن کے شکار ہیں۔
گوپال پورم میں واقع ان کے گھر پر گزشتہ دو دنوں سے ان کا علاج کر رہے ڈاکٹروں کے مشورہ کے بعد 94 سالہ مسٹر کروناندھی کو بہتر علاج کے لئے ہفتہ کی صبح تقریبا ڈیڑھ بجے کاویری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ بلڈ پریشر میں کمی کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کی مشاورت پر انہیں اسپتال کی انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو ) میں رکھا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.