the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

 کریم نگر، یکم اکتوبر:-

 ملک میں  شاید پہلی بار کریم نگر میں 20 کین آب زم زم کی تقسیم عمل میں آئی 
 ملک میں پہلی بار ایم آئی ایم کے دفتر دارالسلام میں کئی مسلم مذہبی قائدین، انجمنوں، مختلف جماعتیں، رضاکار تنظیموں اور مسلم ملازمتوں کی تنظیموں کے نمائندوں کو ایم آئی ایم سٹی صدر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی ممبر سید غلام احمد حسین کی قیادت میں۔ ، تقریباً پانچ لیٹر زمزم کا پانی خصوصی طور پر سعودی ایئر لائن کے ذریعے مکہ سے لایا گیا، ہفتہ کے روز 20 کین تقسیم کیے گئے۔  اس موقع پر ایم آئی ایم سٹی صدر غلام احمد حسین نے کہا کہ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ان پر بے پناہ اعتماد کرتے ہوئے انہیں تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کا رکن بننے کا موقع فراہم کیا۔انہوں نے  بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی خدمات اور قوم وملت کی رہبری کا ذکر کیا اور انکے درازئ عمر اور صحت وتندرستی کے لئے دعا



کی ناظم جماعت اسلامی جناب خیرالدین، ، صدر اہل حدیث، عبدالسمیع اہل سنت والجماعت، مولاناعلیم الدین نظامی نےاب زمزم کے،فضائل وبرکات پر روشنی ڈالی مسلم  ایڈووکیٹ مسلم ڈاکٹرس، مسلم پولیس، سینئر سٹیزنز، ٹی آر ایس اقلیتی قائدین اور ایم آئی ایم کارپوریٹرس ومسلم تنظیموں کے صدر کو 5 لیٹر کے 20 کین مقدس زمزم پانی مفت دیا گیا۔    غلام احمد حسین نے اپیل کی کہ وہ ایم آئی ایم کے سرکردہ رہنماؤں بیرسٹر اسد الدین اویسی اور اکبر الدین اویسی کے لیے خصوصی دعا کریں۔بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کا شکریہ ادا کیا انہیں کی سرپرستی میں یہ تاریخی کارنامہ خود اپنی کوشش وجدوجہد سے کیا جس میں حکومت تلنگانہ اور حج کمیٹی کا کوئی دخل نہیں ہے یہ پروگرام اپنی نوعیت کا پہلا اور عظیم کارنامہ ہے  اس موقع پر 
سابق ڈپٹی میئر عباس سمیع، سید برکت علی، حافظ سید معیز الدین قادری، قمر الدین،  اتینا، علی بابا، اظہر دبیر، ساجد بانڈ، سید ابراہیم، خالد اور دیگر نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.