: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے کرسمس کے موقع پر تحائف دئیے جا رہے ہیں۔ کانگریس حکومت نے سیکولرازم کا مظاہرہ کرتے ہوئے عیسائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کو تحائف دینے کا اعلان کیا۔
اس پس منظر میں
باپٹسٹ چرچ رحمت نگر ڈویژن میں تحائف کی تقسیم عمل میں آئی جس کی صدارت کرکٹر سے سیاست دان بنے محمد اظہر الدین کے فرزند کانگریس پارٹی کے جوبلی ہلز یوتھ صدر محمد اسد الدین نے کی۔
اس تقریب میں اسد الدین کے ساتھ رحمت نگر کارپوریٹر CN ریڈی اور کانگریس پارٹی کے سرگرم کارکنان موجود تھے۔