: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد14اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے مشہور حسین ساگر سے پانی کا اخراج عمل میں لایاگیا۔
شدید بارش کی وجہ سے اس کی سطح آب میں غیر معمولی اضافہ درج
کیاگیا۔
اس سے پانی کے اخراج سے پہلے نشیبی علاقوں لوور ٹینک بنڈ اور دیگر علاقوں کے عوام کو گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے عہدیداروں نے چوکس کیا۔